ہاتھ اتر جانا

قسم کلام: فعل لازم

معنی

١ - ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، ہاتھ کی ہڈی کا جگہ سے بے جگہ ہو جانا۔

اشتقاق

معانی فعل لازم ١ - ہاتھ کے جوڑ کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا، ہاتھ کی ہڈی کا جگہ سے بے جگہ ہو جانا۔